فرمان نبی صلی اللہ علیہ وسلم

جس شخص کی
3 بیٹیاں یا تین بہنیں یا دوبیٹیاں
یا دو بہنیں ہوں وہ انکے ساتھ اچھا معاملہ رکھے انکے Ø+قوق Ú©Û’ بارے میں اللہ سے ڈرتار ہے تو اس کیلئے جنت ہے

(ترمذی شریف)