مسئلہ: نکاح میں دس درہم سے کم مہر مقرر کرنا جائز نہیں،دس درہم 30.618 گرام چاندی کے برابر ہوتےہیں، اس لئے مہر میں جو بھی چیز مقرر کی جائے اسکی قیمت 30.618 گرام چاندی کی قیمت سے کم نہ ہو
(فتاوی شامی، کتاب النکاح،باب المہر، جلد 4، صفحہ 220،ناشر: دارالمعرفہ بیروت)