ہر وہ نیا عقیدہ یا عمل جو نبی علیہ السلام، صحابہ کرام، تابعین، تبع تابعین سے ثابت نہ ہو اور اسباب پائے جانے کے باوجود انہوں نے نہ کیا ہو اب اسکو دین کا حصہ اور ثواب سمجھ کے کرنا بدعت ہے، چاہے وہ عقیدہ یا عمل ظاہر میں کتنا ہی اچھا ہو
حدیث: جس شخص نے ہمارے اس دین میں کوئی نیا طریقہ نکالا جو اس دین میں نہیں ہے تو وہ مردود ہے
(مسلم، حدیث 4492،
کتاب الاقضیہ، باب:احکام باطلہ اور نئی باتوں کا رد جو دین میں نکالی جائیں،
راوی:عائشه رضی الله عنہا)
Shukriya