ہر وہ نیا عقیدہ یا عمل جو نبی علیہ السلام، صØ+ابہ کرام، تابعین، تبع تابعین سے ثابت نہ ہو اور اسباب پائے جانے Ú©Û’ باوجود انہوں Ù†Û’ نہ کیا ہو اب اسکو دین کا Ø+صہ اور ثواب سمجھ Ú©Û’ کرنا بدعت ہے، چاہے وہ عقیدہ یا عمل ظاہر میں کتنا ہی اچھا ہو
Ø+دیث: جس شخص Ù†Û’ ہمارے اس دین میں کوئی نیا طریقہ نکالا جو اس دین میں نہیں ہے تو وہ مردود ہے


(مسلم، Ø+دیث 4492ØŒ
کتاب الاقضیہ، باب:اØ+کام باطلہ اور نئی باتوں کا رد جو دین میں نکالی جائیں،
راوی:عائشه رضی الله عنہا)