گھوڑے کی شکل کا غبارہ ہوا میں اڑایا گیا،
اور پوری دنیا 'سبحان اللہ، اللہ اکبر، معجزہ' کے نعروں سے گونج اٹھی،
دنیا بھر کے مسلمانوں نے نہایت عقیدت سے ''متبرک گھوڑے'' کی 'اڑان' کی تصاویر سے سوشل میڈیا کو بھر دیا،
ایسی عقیدت، ایسے جزبہ کے ساتھ کاش کہ مسلمان عقل بھی استعمال کرنے لگیں،...،ان ماورائی چیزوں میں دین ڈھونڈنے کی بجائے اللہ کی کتاب اور رسول کریم ﷺ کی سنت مبارکہ کو سمجھیں ..
کاش کہ کبھی ایسا ہو،
سچ ہی کہا جاتا ہے کہ،
''مسلمانوں کو مذہب کے نام پر بیوقوف بنانا دنیا کا آسان ترین کام ہے''
جس دن یہ بات ہم نے سمجھ لی،
جان لیں کہ مذہب کے بیوپاریو ، فسادی جماعتوں کا وہ آخری دن ہوگا
.. سوشل میڈیا اور دوسرے ذرایع ابلاغ میں مکه کے اوپر گهوڑے سے متعلق جو خبریں پهیلایی جا رهی هیں وه مکمل طور پر غلط فهمی کا نتیجه هے .سعودی سرکاری ذرایع کے مطابق یه واقعه مکه میں نهیں بلکه جد ه میں پیش آیا هے اور یه گوڑے کی شکل کا ایک غباره تها جسے فضا میں چهوڑا گیا تها .موسم کی خرابی اور اندهیرے کی وجه سے لوگوں نے اسے گهوڑا سمجه لیا هے ..ذرایع کا کهنا هے که اس طرح کی خبروں پر یقین نه کیا جایے اور اس ویڈیوکو مزید بهیلنے سے روکا جایے
10436341_1507896959487229_1364420141673154579_n.jpg