دیتا نہیں ہے مفت کسی کو وہ مشورہ
Ù…Ø+تاط ہوکے اس سے ذرا بات کیجئے
وہ ڈاکٹر ہے گھر میں بھی کچھ گفتگو کے بعد
بیوی سے کہ رہا ہے میری فیس دیجئے