بسم الله الرحمن الرحيم
اور جب ابراھیم اور اسماعیل کعبہ کی بنیادیں اٹھا رہے تھ اے ہمارے رب ہم سے قبول کر بے شک تو ہی سننے والا جاننے والا ہے
(127) سورہ البقرہ
اے ہمارے رب ہمیں اپنا فرمانبردار بنا دے اور ہماری اولاد میں سے بھی ایک جماعت کو اپنا فرمانبردار بنا اور ہمیں ہمارے حج کے طریقے بتا دے اور ہماری توبہ قبول فرما
بے شک تو بڑا توبہ قبول کرنے والا نہایت رحم والا ہے
(128) سورہ البقرہ