اگر بکرا اس نیت سے ذبح کیا گیا ھو کہ اس سے کسی بزرگ کا
چڑھاوا مقصود ھو تو یہ عمل شرک ھے اور وہ بکرا حرام ھے الا یہ کہ نزر ماننے والا اپنے فعل(عمل) سے
توبہ کر کے اپنی نزر سے باز آ جاۓ
(آپ کے مسائل اور ان کا حل جلد نمبر 3 صفحہ نمبر 551)