میری Ù…Ø+بت Ú©Ùˆ اپنے دل میں ڈھونڈ لینا

اور ہاں آٹے Ú©Ùˆ اچھی طرØ+ گوندھ لینا

مل جائے اگر پیار تو کھونا نہیں
پیاز کاٹتے وقت رونا نہیں

مجھ سے روٹھ جانے کا بہانہ اچھا ہے

تھوڑی دیر اور پکاؤ گوشت ابھی کچا ہے

مل کے خوشیوں کو بانٹنا ہے

ٹماٹر ذرا باریک ہی کاٹنا ہے

لوگ ہماری Ù…Ø+بت سے جل نہ جائیں

چاول ٹائم پہ دیکھ لینا کہیں گل نہ جائیں

کیسی لگی غزل بتا دینا

نمک کم ہو تو اور ملا لینا