Results 1 to 2 of 2

Thread: Sharjah Test Main Shikast

  1. #1
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    New5555 Sharjah Test Main Shikast

    کراچی: شارجہ ٹیسٹ میں شکست پر پاکستانی کپتان مصباØ+ الØ+Ù‚ کا جواز سابق عظیم بیٹسمین جاوید میانداد Ú©Ùˆ ہضم نہ ہوسکا۔

    جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ ٹیم کی قسمت اچھی تھی کہ نیوزی لینڈ سے سیریز ڈرا ہوگئی، اگر کھلاڑیوں کو فل ہیوز کی موت کا اتنا ہی افسوس تھا تو دوسرے دن بیٹنگ کے لئے کیوں آئے تھے؟ آئی سی سی نے باؤنسرز پر مزید پابندی لگائی تو پھر کھیل میں فاسٹ بولرز کا کیا کام باقی رہے گا، انھوں نے ان خیالات کا اظہار ایک انٹرویو میں کیا۔ جاوید میانداد نے کہا کہ آسٹریلیا کے پاس ٹیسٹ سیریز میں مائیکل کلارک اور اسٹیون اسمتھ کے سوا باقی سب ہی ون ڈے بیٹسمین تھے، خوش قسمتی سے ٹاس جیتنے کی وجہ سے پاکستان وہ سیریز اپنے نام کرنے میں کامیاب رہا مگر نیوزی لینڈ کا معاملہ دوسرا اور اس کے پاس اچھے ٹیسٹ بیٹسمین موجود تھے، اس لیے گرین کیپس کو اس بات پر خوش ہونا چاہیے کہ یہ سیریز برابری پر ختم ہوئی۔

    انھوں Ù†Û’ کپتان مصباØ+ الØ+Ù‚ Ú©ÛŒ جانب سے شارجہ ٹیسٹ میں شکست Ú©ÛŒ وجہ فل ہیوز Ú©ÛŒ موت Ú©Û’ صدمے Ú©Ùˆ قرار دینے پر کہا کہ اگر ایسی بات تھی تو پھر انھیں دوسرے دن بیٹنگ Ú©Û’ لیے آنا ہی نہیں چاہیے تھا، پاکستان Ú©Û’ Ø+الات ایسے ہیں کہ ہمارے کھلاڑیوں Ú©Ùˆ مغربی پلیئرز Ú©ÛŒ بانسبت ذہنی طور پر زیادہ مضبوط ہونا چاہیے لیکن وہ کہیں زیادہ بہتر انداز میں کھیلے، ان Ú©Û’ سامنے ہمارے بولرز بیوقوف دکھائی دے رہے تھے۔ فل ہیوز Ú©ÛŒ المناک موت Ú©Û’ Ø+والے سے جاوید میانداد Ù†Û’ کہا کہ مجھے اس پر کافی افسوس ہوا لیکن میں سمجھتا ہوں کہ آئی سی سی Ú©ÛŒ جانب سے ایک اوور میں صرف 2باؤنسرز Ú©ÛŒ Ø+د بہت ہے، اس میں مزیدکمی نہیں کرنی چاہیے۔ اگر ایسا ہوا تو پھر فاسٹ بولرز کا کیا کردار باقی رہ جائے گا؟ جب ہم لوگ کھیلا کرتے تھے تب تو باؤنسرز پر کوئی پابندی نہیں تھی، میں Ù†Û’ ویسٹ انڈیز میں مسلسل 6 باؤنسرز کا سامنا کیا تھا، ہم سب فانی ہیں اور Ø+ادثہ کسی بھی وقت کہیں بھی ہوسکتا ہے، اس لیے میں سمجھتا ہوں کہ مزید پابندیوں Ú©ÛŒ کوئی ضرورت نہیں ہے۔

    جاوید میانداد Ù†Û’ مصباØ+ الØ+Ù‚ Ú©ÛŒ ان ٹیسٹ میچز میں پرفارمنس اور انداز کپتانی Ú©Ùˆ سراہتے ہوئے واضØ+ کیا کہ ان کا اور یونس خان کا ٹیسٹ کرکٹ میں فی الØ+ال کوئی متبادل نہیں ہے
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  2. #2
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Mideast
    Posts
    6,040
    Mentioned
    246 Post(s)
    Tagged
    5075 Thread(s)
    Rep Power
    18

    Default

    Whoa

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •