Results 1 to 2 of 2

Thread: Naayib Kaptaan

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Lol Naayib Kaptaan

    کراچی: مصباØ+ الØ+Ù‚ Ú©Ùˆ دباؤ سے آزاد رکھنے Ú©Û’ لئے پاکستان ورلڈکپ میں کسی نائب کپتان کا تقرر نہیں کرے گا۔

    چیئرمین Ù¾ÛŒ سی بی شہریار خان Ú©Û’ مطابق سینئر بیٹسمین میں اعتماد واپس آگیا، وہ ٹیسٹ Ú©ÛŒ طرØ+ ون ÚˆÛ’ میں بھی مثبت نتائج دیں Ú¯Û’Û” تفصیلات Ú©Û’ مطابق بورڈ Ú©Ùˆ خطرہ ہے کہ کسی کھلاڑی Ú©Ùˆ نائب کپتان بنانے سے کہیں ٹیم میں دوبارہ سے قیادت کیلیے رسہ Ú©Ø´ÛŒ نہ شروع ہو جائے، اس لیے ورلڈکپ میں اس تجربے سے گریز کیا جائے گا، کراچی Ú©Û’ مقامی ہوٹل میں نمائندہ ’’ایکسپریس‘†˜ سے خصوصی بات چیت میں شہریارخان Ù†Û’ کہا کہ میں نائب قائد Ú©ÛŒ تقرری کا قائل نہیں ہوں،ورلڈکپ میں بھی ہمارا ایسا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

    البتہ اگر سلیکٹرز Ù†Û’ کہا تو غور ضرور کریں Ú¯Û’Û” انھوں Ù†Û’ کہا کہ میگا ایونٹ میں مصباØ+ الØ+Ù‚ سے اچھے نتائج Ú©ÛŒ توقع ہے اسی لیے قیادت Ú©ÛŒ ذمہ داری ان Ú©Û’ سپرد کی، سینئر بیٹسمین میں اعتماد آ گیا اور وہ ٹیسٹ میچز میں اچھا کھیلے، اسی کارکردگی Ú©Ùˆ جاری رکھا تو ٹیم Ú©Ùˆ فائدہ ہوگا۔40 سالہ مصباØ+ کا متبادل کپتان کون ہو گا، اس Ø+والے سے سوال پر انھوں Ù†Û’ کہا کہ ہم وقت آنے پر مل بیٹھ کر کوئی فیصلہ کرلیں Ú¯Û’ØŒ نوجوان کھلاڑیوں Ú©Ùˆ آگے تو لایا جا رہا ہے، جیسے صہیب مقصود Ú©Ùˆ موقع ملا، یو اے ای اور افغانستان Ú©Û’ خلاف اے ٹیم کا کپتان بھی بنایا، یقیناً وہ مستقبل کا ایک آپشن ہیں، مزید کئی کھلاڑی بھی موجود ہیں، مصباØ+ اس وقت ٹیم Ú©Û’ سب سے فٹ کھلاڑی ہیں، ہو سکتا ہے ورلڈکپ Ú©Û’ بعد وہ ون ÚˆÛ’ سے ریٹائر ہو جائیں پھر دیکھیں Ú¯Û’ کیا کرنا ہے۔

    ایک سوال پر چیئرمین Ù†Û’ کہا کہ یونس خان Ú©Ùˆ ون ÚˆÛ’ اسکواڈ سے ڈراپ کرنا ایک متنازع فیصلہ تھا، بیشتر عوام اور میڈیا بھی اس کیخلاف نظر آئے،البتہ بعض لوگوں Ù†Û’ Ø+مایت بھی کی، ٹیسٹ میں ان Ú©ÛŒ پرفارمنس بہت اچھی رہی تو واپسی یقینی تھی، اب یونس Ú©Ùˆ ورلڈکپ میں شرکت کا اعتماد بھی ملا لہذا امید ہے کہ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرینگے۔
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  2. #2
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Mideast
    Posts
    6,040
    Mentioned
    246 Post(s)
    Tagged
    5075 Thread(s)
    Rep Power
    18

    Default

    Khoob

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •