Results 1 to 2 of 2

Thread: Dunya Ki Pehli Team

  1. #1
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    wink Dunya Ki Pehli Team

    دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ایونٹ میں 50 میچز جیت کر نصف سنچری بنانے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔

    Ù¹ÛŒ ٹوئنٹی فارمیٹ میں قومی ٹیم Ú©ÛŒ جیت کا تناسب سب سے زیادہ 60 فیصد ہے، گرین شرٹس Ù†Û’ 83 میچز میں سے 50 میں کامیابی Ø+اصل Ú©ÛŒ جب کہ 32 میں اسے ناکامی اورایک میچ کا فیصلہ نہ ہوسکا فہرست میں جنوبی افریقا دوسرے نمبر پر ہے جو 73 میچز کھیل کر 43 میں فتØ+ یاب اور 29 میں ناکام رہی جب کہ ایک میچ کسی بھی نتیجے Ú©Û’ بغیر ختم ہوا جب کہ تیسرے نمبر پر سری لنکا Ú©ÛŒ ٹیم ہے جس Ù†Û’ 67 میچز کھیل کر 42 میں کامیابی اور 23 میں اسے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

    آسٹریلیا 40 میچز جیتنے Ú©Û’ ساتھ چوتھے، انگلینڈ 34 میچز میں کامیابی Ú©Û’ ساتھ پانچویں اور نیوزی لینڈ 35 میچز جیت کر فہرست میں Ú†Ú¾Ù¹Û’ نمبر پر ہے۔ بھارت 53 میچز کھیل کر30 میں کامیاب رہا اور Ú†Ú¾Ù¹Û’ نمبر پر ہے اسی طرØ+ ویسٹ انڈیز Ú©Û’ Ø+صے میں بھی 30 کامیابیاں آئیں لیکن اس Ù†Û’ 66 میچز کھیلے اس لئے فہرست میں اس کا ساتواں نمبر ہے
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  2. #2
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Mideast
    Posts
    6,040
    Mentioned
    246 Post(s)
    Tagged
    5075 Thread(s)
    Rep Power
    18

    Default

    Khoob

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •