Results 1 to 2 of 2

Thread: World Cup 2015 Pakistan Players

  1. #1
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    wink World Cup 2015 Pakistan Players

    لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئندہ برس آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ کے لئے ابتدائی 30 کھلاڑیوں کی فہرست تیار کر لی ہے۔

    ایکسپریس نیوز Ú©Û’ مطابق قومی سلیکشن کمیٹی Ù†Û’ ورلڈ Ú©Ù¾ 2015 Ú©Û’ لئے ابتدائی 30 کھلاڑیوں Ú©ÛŒ فہرست تیار کر Ù„ÛŒ ہے جس میں نیوزی لینڈ Ú©Û’ خلاف Ù¹ÛŒ ٹوئنٹی اور ایک روزہ میچ کھیلنے والے تمام کھلاڑیوں Ú©Ùˆ شامل کیا گیا ہے جب کہ کامران اکمل، شعیب ملک، سعید اجمل اور جنید خان بھی ابتدائی 30 کھلاڑیوں میں شامل ہیں، اس Ú©Û’ علاوہ عبد الرØ+مان، اظہر علی، Ù…Ø+مد طلØ+ہ، فواد عالم، بابر اعظم، عمران خان، اØ+سان عادل اور Ù…Ø+مد طلØ+ہ Ú©Ùˆ بھی اسکواڈ کا Ø+صہ بنایا گیا ہے۔

    قومی سلیکشن کمیٹی Ù†Û’ ابتدائی کھلاڑیوں Ú©ÛŒ فہرست چیرمین Ù¾ÛŒ سی بی Ú©Ùˆ بھیج دی ہے جس Ú©Û’ بعد Ù¾ÛŒ سی ابتدائی کھلاڑیوں Ú©ÛŒ فہرست ایک دو روز میں آئی سی سی Ú©Ùˆ بھیج دے گی، آئی سی سی Ú©Ùˆ ابتدائی 30 کھلاڑیوں Ú©ÛŒ فہرست بھیجنے Ú©ÛŒ آخری تاریخ 8 دسمبر ہے جب کہ Ù¾ÛŒ سی بی Ú©ÛŒ جانب سے ورلڈ Ú©Ù¾ Ú©Û’ لئے Ø+تمی 15 کھلاڑیوں کا اعلان بھی 7 جنوری تک کر دیا جائے گا۔
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  2. #2
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Mideast
    Posts
    6,040
    Mentioned
    246 Post(s)
    Tagged
    5075 Thread(s)
    Rep Power
    18

    Default

    Great

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •