Results 1 to 2 of 2

Thread: Suraj Ki Roshni

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    candel Suraj Ki Roshni

    لندن:اللہ تعالیٰ Ù†Û’ کائنات میں کوئی ایسی چیز نہیں بنائی جس کا کوئی فائدہ نہ ہو۔ جس طرف بھی نظر دوڑائیں آپ Ú©Ùˆ کائنات میں ربط ØŒ خوبصورتی اور آپس میں گہرا تعلق نظر آئے گا۔غرض کہ چھوٹی سے چھوٹی چیز کا بھی کوئی نہ کوئی فائدہ ہے۔ ایسے میں کیسے ہو سکتا ہے کہ کائنات Ú©ÛŒ ایک بڑی چیز یعنی سورج Ú©Û’ فوائد نہ ہوں۔ زمین پر زندگی Ú©Ùˆ ممکن بنانے میں سورج کا سب سے اہم کردار ہے اسی طرØ+ انسان Ú©ÛŒ زندگی اور صØ+ت پر اس Ú©Û’ اثرات گہرے ہیں۔ آئیے آپ Ú©Ùˆ سورج Ú©ÛŒ روشنی Ú©Û’ انسانی صØ+ت پر اثرات Ú©Û’ بارے میں بتاتے ہیں۔




    کینسر سے نجات
    تØ+قیق سے ثابت ہوا ہے کہ کینسر بالخصوص چھاتی Ú©Û’ سرطان Ú©ÛŒ اہم وجوہات میں سے ایک وٹامن ÚˆÛŒ Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ ہے لہذا اگر انسان سورج Ú©ÛŒ روشنی میں بیٹھے تو اس سے جسم میں وٹامن ÚˆÛŒ پیدا ہوتی ہے اور کینسر لاØ+Ù‚ ہونے Ú©Û’ امکانات میں Ú©Ù…ÛŒ ہو جاتی ہے۔




    دل اور بلڈ پریشر پر اثرات
    اگر آپ سورج کی روشنی سے مکمل طور پر بچنا شروع کردیں تو یاد رکھیں کہ یہ آپ کے دل اور بلڈ پریشر کے لئے نقصان دہ ہوگا۔ ماہرین کا خیال ہے کہ سورج کی روشنی لینے سے دل کی شریانیں کھلی رہتی ہیں اور انسان کا بلڈ پریشر نارمل رہتا ہے۔



    الزائمرز کے لئے مفید
    سائنسی تØ+قیق میں یہ بات ثابت شدہ ہے کہ سارادن سورج Ú©ÛŒ روشنی کا استعمال اور رات Ú©Û’ وقت اندھیرے میں رہنے سے خطرناک بیماری الزائمرز Ú©ÛŒ شدت میں Ú©Ù…ÛŒ آجاتی ہے۔ ایسے مریض جنہیں سورج Ú©ÛŒ روشنی میں رکھا گیا ان میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ رات Ú©Ùˆ دوسرے مریضوں Ú©ÛŒ نسبت سکون سے سوتے رہے جبکہ ان Ú©Ùˆ سکون بھی میسر رہا۔




    انسانی جلد پر اثرات
    گوکہ بہت زیادہ سورج کی روشنی میں رہنے سے اس کے انسانی جلد پر منفی اثرات ہو سکتے ہیں لیکن یہ بات ذہن میں رکھ کر اگر آپ سورج کی روشنی سے مکمل طور پر اجتناب شروع کردیں تو یہ بھی کوئی اچھی بات نہیں کیونکہ اس سے آپ کی جلد پیلی ہوجائے گی اور اس میں بیماریوں کے خلاف مدوفعت کم ہو جائے گی۔
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  2. #2
    Join Date
    Dec 2014
    Location
    soudi arab makkah
    Age
    37
    Posts
    599
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    92 Thread(s)
    Rep Power
    214760

    Default

    good information

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •