ننھا جاوید دوڑتا ھوا آیا اور امی سے کہنے لگا

امی اچار کے مٹکے میں ایک چوھا گر پڑا ھے

امی: تم نے اسے باھر نکال دیا ھے ؟

ننھا : نہیں امی میں نے اس میں بلی ڈال دی ھے