جو اداس ہیں تیرے ہجر میں ، جنہیں بوجھ لگتی ہے زندگی

انہیں دیکھ کر سر بزم یوں ، تیرے منہ چهپانے کا شکریہ