Ø+ضرت سیِّدُنا کعب الاØ+بار رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ
''اللہ عَزَّوَجَلَّ نے تو رات شریف میں
Ø+ضرت سیِّدُنا موسیٰ علیہ السلام
Ú©ÛŒ طرف ÙˆØ+ÛŒ فرمائی: ''اے موسیٰ! جس Ù†Û’ نیکی کا Ø+Ú©Ù… دیا،
برائی سے منع کیا اور لوگوں کو میری اطاعت کی طرف بلایا تو اسے دنیا اور قبر میں میرا قرب اور قیامت کے دن میرے عرش کا سایہ نصیب ہو گا''


(Ø+لیۃ الاولیاءالØ+دیث 7716ØŒ ج6ØŒ ص36)