صدقہ رد بلا کا ذریعہ ھے جو مصائب اور تکالیف اللہ پاک کی ناراضگی کی وجہ سے پیش آتی ھیں وہ صدقہ سے ٹل جاتی ھیں
کیونکہ صدقہ اللہ تعالی کے غصے کو ٹھنڈا کرتا ھے غریبوں اور محتاجوں کی خدمت بھی صدقہ
ھے.صدقہ پاک مال سے دینا چاھئے حرام مال میں سے کیا ھوا صدقہ اللہ پاک کی بارگاہ میں قبول نہیں ھوتا.
(آپ کے مسائل اور ان کا حل
جلد نمبر 3 صفحہ 550)