Results 1 to 5 of 5

Thread: Sard Mausam Main

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    New5555 Sard Mausam Main

    لندن:اس میں کوئی شک نہیں کہ سرد موسم میں جلد کی طرح بال بھی روکھے اوربے رونق ہوجاتے ہیں،انسان موسم سے بھاگ کرکہیں جا تو نہیں سکتا البتہ چند تدابیر کے ذریعے سرد موسم میں رہتے ہوئے بھی بالوں کو صحت مند اور خوبصورت رکھ سکتا ہے۔


    ماہرین نے سرد موسم میں بالوں کوکلر کرنا نقصان دہ قراردیا ہے لیکن بعض مرد وخواتین کو اس سے اجتناب کرنا ممکن نہ ہو تاہم دیگر تدابیر کو تو ضروراختیار کیا جاسکتاہے۔


    خشکی سے بچنے کیلئے سرکی کھال پرگرم تیل سے مساج کریں، ناریل یا زیتون کا تیل استعمال کرنے کےمزید اچھے نتائج برآمد ہوسکتے ہیں۔
    بالوں کوکبھی گرم پانی سے نہ دھوئیں کیونکہ ایسا کرنے سے سر کی کھال پر خشکی زیادہ پیدا ہونے لگتی ہے، سر کو ہمیشہ نیم گرم پانی سے دھوئیں اورایک ہفتے میں ایک یا زیادہ سے زیادہ دو مرتبہ سرمیں شیمپو کریں۔


    شیمپواورہیئرکنڈیشنرکوعلیح دہ علیحدہ استعمال کریں، ہیئر کنڈیشنر کو ایسے لگائیں کہ یہ صرف بالوں تک ہی محدود رہے کھال تک نہ پہنچ سکے، کنڈیشنرکو کم سے کم 10 سے 15 منٹ تک ہی بالوں پر لگائےرکھیں ایسا کرنے سے بالوں کو گرنا بھی رک سکتا ہے۔


    خشک بالوں کیلئے کوکونٹ ملک بہت مفید ہے، بالوں میں پروٹین کی کمی پوری کرنے کیلئے پروٹین کنڈیشنر، انڈے اوردہی کو مکس کرکےجلد پرلگانا فائدہ مند ہے،یہ پیسٹ 5 سے 10 منٹ تک سر پر لگائے رکھیں اور بعد میں اچھی طرح سر کودھو لینا چاہئے۔


    ان ٹوٹکوں کو ضرورآزمائیں،اس کےاچھے نتائج کو آپ خود محسوس کریں گے
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  2. #2
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    London
    Posts
    77
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default

    Nice sharing

  3. #3
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,630
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10287 Thread(s)
    Rep Power
    1503272

    Default

    Nyccc Information /up

  4. #4
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Rawalpindi
    Age
    33
    Posts
    17
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default

    Sard mosam mein insan ko chaiye k wo Karachi chala jay , wahan to sardiyon me b garmi hi parti hai.

  5. #5
    Join Date
    Dec 2014
    Location
    soudi arab makkah
    Age
    37
    Posts
    599
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    92 Thread(s)
    Rep Power
    214760

    Default

    nice sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •