ملی تھی راہ میں جمہوریت کل

جو میں نے خیریت پوچھی تو رو دی

وہ بولی میں ہوں اک ایسی عمارت

جو ہو اوپر سے سخت اندر سے بودی

بڑی عزت تھی اب سے پہلے میری

مگر لوٹوں نے لٹیا ہی ڈبو دی میری