یار عمران خان جواب نہیں
جا کے لندن میں میچ کرتے ہو؟
کیچ مس ہو، یہ کیسے ممکن ہے
تم تو مس کو بھی کیچ کرتے ہو

عنایت علی خان