ایک لڑکا دوسرے لڑکے سے
یار میں نے لیپ ٹاپ لیا۔۔۔۔
اچھا واقعی کون سا؟
ایچ پی کا ہے۔پندرہ انچ سکرین سائز ہے۔کور آئی فائیو ہے۔ ٹو پوائنٹ ایٹ گیگا ہرٹز پراسیسر ہے۔پانچ سو گیگا بائٹ ہارڈ ڈسک ہے۔
۔چار گیگا بائٹ ڈی ڈی آر تھری ریم ہے۔۔ساتھ کرییٹو کے اسپیکر بھی لیے ہیں۔۔۔نا ویڈیا کا گرافک کارڈ لگا ہے۔۔
ایک لڑکی دوسری لڑکی سے
مین نے لیپ ٹاپ لیا ہے
اچھا کون سا؟
"پنک۔"
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا
Aj kal ki larkiyan bhi technology mai kafi agay hain. Itni saadi nahi rahi hain ab
Thanks
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا