Results 1 to 3 of 3

Thread: Suno A Mehram Hasti

  1. #1
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    candel Suno A Mehram Hasti

    سنو اے Ù…Ø+رمِ ہست

    سنو اے زیست Ú©ÛŒ Ø+اصل

    مجھے Ú©Ú†Ú¾ دن ہوئے شدت سے یہ Ù…Ø+سوس ہوتا ہے

    کہ میں دنیا میں خود کو جس قدر بھی گم کروں

    مجھ کو تمہارا دھیان رہتا ہے

    میرے معمول کے سب راستے اب بھی

    تمہاری سوچ سے ہو کر گزرتے ہیں

    تمہاری مسکراہٹ آج بھی اس زندگی میں روشنی کا استعارہ ہے

    تمہارے ہجر سے اب تک میرے دل Ú©Û’ درودیوار پروØ+شت برستی ہے

    میرے اندر کی ویرانی مجھے ہر آن ڈستی ہے

    بہت سے ان کہے جذبے جو ہم Ù…Ø+سوس کرتے تھے

    وہ مجھ سے بات کرتے ہیں

    میری تنہائیں اب بھی

    تمہارے عکس کی پرچھائیوں کو ڈھونڈ لیتی ہیں

    سنو اے Ù…Ø+رمِ ہستی

    میں اپنے آپ سے کب تک لڑوں

    کب تک میں خود سے جھوٹ بولوں

    میں تمہارے بعد زندہ ہوں، مکمل ہوں

    میں اپنے Ú©Ú¾ÙˆÚ©Ú¾Ù„Û’ پن Ú©Ùˆ چھپاوں کس طرØ+ خود سے

    اٹھائے کب تلک رکھوں انا کا ماتمی پرچم

    میں کب تک یہ کہوں سب سے

    کہ میں اس ہجر میں خوش ہوں

    سنو اے زیست Ú©ÛŒ Ø+اصل

    مجھے اقرار کرنا ہے

    میں اپنے آپ سے لڑتے ہوئے اب تھک چکا ہوں

    کہ میں تو اس لڑائی میں

    کئی راتوں کی نیندیں اور کئی خوشیوں بھرے موسم

    فقط اک جھوٹ میں جینے کی خاطر ہار آیا ہوں

    سنو اے Ù…Ø+رم ہستی

    تمہاری خواب سی آنکھوں نے مجھ کو باندھ رکھا ہے

    میں ان دیکھی یہ ڈوریں توڑنے کاسوچتا ہوں جب

    تو میری سانس رکتی ہے

    میں بزدل ہوں، تمہیں کھونے سے مجھ کو خوف آتا ہے

    تمہارے ہجر میں جینا تمہیں کھونے سے بہتر ہے

    سنو اے Ù…Ø+رم ہستی

    مجھے تسلیم کرنے دو

    میری اس زندگانی کا تمہی روش Ø+والہ ہو

    میری تکمیل تم سے ہے

    تمہارے ہجر میں جینا بہت دشوار ہے لیکن

    تمہیں کھونے سے بہتر ہے

    تمہیں کھونے کا سوچوں بھی تو میری سانس رکتی ہے

    سنو اے Ù…Ø+رمِ ہستی

    سنو اے زیست Ú©ÛŒ Ø+اصل
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default

    bu - Suno A Mehram Hasti





  3. #3
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default

    Bohat Khhoob :-)
    Khush Rahai'n :-)
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •