چُنا ہے عشق کا ہم نے بھی پُرکٹھن رستہ

یہ ایک رسم جو صدیوں سے اختیاری ہے