لڑکا: میں آپ سے شادی کرنا چاہتا ہوں..

لڑکی: کیا کہا؟ تمهارا دماغ تو نہیں خراب؟؟؟


لڑکا: کیوں آپ کو صرف وہی لوگ پرپوز کر سکتے ہیں جن کی دماغی حالت ٹهیک نہ ہو؟؟؟