ایک مصنف کی بیوی نے پڑوسن سے پوچھا: میرے میاں کا ڈرامہ آج کل شہر کے تھیٹر میں چل رہا ہے تم نے اسے دیکھا ہے۔
۔
۔
۔
۔
۔۔۔۔۔۔
۔
۔
۔
۔

پڑوسن بولی: ڈرامہ تو میں نے نہیں دیکھا مگر اس کی ریہرسل اکثر تمہارے گھر کے اندر ہوتے دیکھی ہے۔