Results 1 to 2 of 2

Thread: MOHAMMAD (Sallalahu Alaihi Wasallam) Naam Aisa Hai

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Feb 2011
    Location
    Is Duniya me
    Posts
    1,576
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    1284 Thread(s)
    Rep Power
    21474851

    candel MOHAMMAD (Sallalahu Alaihi Wasallam) Naam Aisa Hai



    دلوں سے غم مٹاتا ہے محمد صلی اللہ علیہ وسلم نام ایسا ہے
    نگر اجڑے بساتا ہے محمد نام ایسا ہے


    انہی کے نام سے پائی فقیروں نے شہنشائی
    خدا سے بھی ملاتا ہے محمد صلی اللہ علیہ وسلم نام ایسا ہے

    محبت کے کنول کھلتے ہیں اُن کو یاد کرنے سے

    بڑی خوشبوئیں لاتا ہے محمد صلی اللہ علیہ وسلم نام ایسا ہے

    درودُوں کی مہک سے محفلیں آباد ہوتی ہے
    یہ سب نعتیں سجاتا ہے محمد صلی اللہ علیہ وسلم نام ایسا ہے



    مدد حاصل ہے مجھ کو ہر گھڑی شاہِ مدینہ کی

    میری بگڑی بناتا ہے محمد صلی اللہ علیہ وسلم نام ایسا ہے


    میں فخری دین و دنیا آخرت بھی بھول جاتا ہوں
    مجھے جب یاد آتا ہے محمد صلی اللہ علیہ وسلم نام ایسا ہے




    https://archive.org/details/Muhammad-Naam-Aisa-Hai


    Last edited by shaikh_samee; 13-12-2014 at 04:57 PM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •