"حضرت جنید بغدادی رحمۃ اللہ علیہ سے ایک نصیحت منقول ہے کہ ۔۔

اے بندے ! اگر کوئی تجھ سے پوچھے کہ کیا تجھے اللہ سے محبت ہے ۔ تو خاموش رہ۔

کیوں ۔ کہ اگر تو نے ہاں کہہ دیا تو منافق ہوگا کیونکہ اللہ کی محبت کا حق ادا نہیں کرسکتا

اور اگر تو نے ""نہ"" کہہ دی تو کافر ہوجائے گا کیونکہ اللہ کی محبت کے بغیر ایمان نہیں ہوتا"