nice sharing
< موت کو موت >
جو زنا کرے گا شرک اور قتل کرے گا
اس کے لیے بڑا خوفناک دردناک عذاب ھے وہ ذلیل و خوار ھو کر دھکتی ھوئی بھڑکتی ھوئی آگ میں رھے گا سسکتا رھے گا
نکلنا چاھے گا نکل نہ سکے گا مرنا چاھے گا مر نہ سکے گا
جہنم والے کہیں گے اے موت توں آ جا
تو اللہ تعالی فرمائیں گے ایک موت نہیں لاکھوں موت بھی پکارو موت مر گئ
کتاب اب بھی توبہ کر لو صفحہ 97
nice sharing
جزاک اللہ خیر