جزاک اللہ خیر
*دعاء كی فضيلت*
دعا کے معنی پکارنے اور بلانے کے ھیں مطلب یہ ھے کہ اپنی حاجت کے لیے الله تعالی کو پکار جاۓ تاکہ وہ اس ضرورت کو پورا کرے الله عزوجل فرماتا ھے تم مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا
[غافر: آیت60]
اور فرمایا جب پکارنے والا مجھے پکارتا ھے تو میں اس کی پکار کو قبول کر لیتا ھوں
[البقرہ :186]
اور فرمایا لوگو اپنے پروردگار کو گڑگڑا کر اور چپکے چپکے پکارو
[اعراف :55]
جزاک اللہ خیر