اس کائنات_Ù…Ø+بت میں ہم مثل_شمس Ùˆ قمر ہیں

ایک رابطہ مسلسل ہے، ایک فاصلہ مسلسل ہے

میں خود کو بیچ دوں پھر بھی میں تجھ کو پا نہیں سکتا

میں عام سا ہمیشہ ہوں ، تو خاص سا مسلسل ہے

وقت _وصال کی بھی ایک آرزو ادھوری ہے

ایک آس سی ہمیشہ ہے ، ایک خواب سا مسلسل ہے

خطا کاروں کی قسمت میں جنت ہوا نہیں کرتی

میں خطاکار ازل سے ہوں ، تو پارسا مسلسل ہے