سُوۡرَةُ الکهف
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيم
وَٱضۡرِبۡ لَهُم مَّثَلاً۬ رَّجُلَيۡنِ جَعَلۡنَا لِأَحَدِهِمَا جَنَّتَيۡنِ مِنۡ أَعۡنَـٰبٍ۬ وَحَفَفۡنَـٰهُمَا بِنَخۡلٍ۬ وَجَعَلۡنَا بَيۡنَہُمَا زَرۡعً۬ا ( ٣٢ )
===========
سورۃ الکھف
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اور ان کے لیے مثال بیان کیجیے دو آدمیوں کی کہ ہم نے ان میں ایک کے لیے انگوروں کے دو باغ بنائے (تھے) اور ہم نے دونوں کے گرد کھجوروں کے درختوں کی باڑ لگا دی اور ہم نے ان کے درمیان کھیتی کی.
آیت 32
===========
Surah Al-Kahf
In the name of ALLAH the BENEFICENT the MERCIFUL
Coin for them a similitude: Two men, unto one of whom We had assigned two gardens of grapes, and We had surrounded both with date-palms and had put between them tillage. (32)
===========