سُوۡرَةُ الکهف
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيم
أُوْلَـٰٓٮِٕكَ لَهُمۡ جَنَّـٰتُ عَدۡنٍ۬ تَجۡرِى مِن تَحۡتِہِمُ ٱلۡأَنۡہَـٰرُ يُحَلَّوۡنَ فِيہَا مِنۡ أَسَاوِرَ مِن ذَهَبٍ۬ وَيَلۡبَسُونَ ثِيَابًا خُضۡرً۬ا مِّن سُندُسٍ۬ وَإِسۡتَبۡرَقٍ۬ مُّتَّكِـِٔينَ فِيہَا عَلَى ٱلۡأَرَآٮِٕكِ+ۚ نِعۡمَ ٱلثَّوَابُ وَحَسُنَتۡ مُرۡتَفَقً۬ا ( ٣١ )
===========
سورۃ الکھف
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
یہی لوگ انہی کے لیے ہمیشہ رہنے والے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں وہ اس میں زیور پہنائے جائیں گے سونے کے کنگن اور وہ سبز رنگ کے کپڑے پہنیں گے باریک اور موٹے ریشم کے اس حال میں کہ وہ ان میں ٹیک لگائے ہوئے ہوں گے تختوں کے اوپر، اچھا بدلہ ہے (جنت)، اور اچھی آرام گاہ ہے.
آیت 31
===========
Surah Al-Kahf
In the name of ALLAH the BENEFICENT the MERCIFUL
As for such, theirs will be Gardens of Eden, wherein rivers flow beneath them; therein they will be given armlets of gold and will wear green robes of finest silk and gold embroidery, reclining upon throne therein. Blest the reward, and fair the resting-place! (31)
===========