Results 1 to 2 of 2

Thread: Raaye

  1. #1
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    candel Raaye

    ایک شادی شدہ نے کہا :" عورت تو پاؤں کی جوتی ہوا کرتی ہے،

    مرد کو جب بھی اپنے لئے کوئی مناسب سائز کی نظر آئے بدل لیا کرے۔"

    سننے والوں Ù†Û’ Ù…Ø+فل میں بیٹھے ہوئے ایک دانا Ú©ÛŒ طرف دیکھا اور پوچھا: "

    اس شخص کی کہی ہوئی اس بات کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟"


    اس Ù†Û’ جواب دیا: " جو Ú©Ú†Ú¾ اس شخص Ù†Û’ کہا ہے بالکل صØ+ÛŒØ+ کہا ہے۔


    عورت جوتی کی مانند ہے ہر اس شخص کے لئے جو اپنے آپ کو پاؤں کی مانند سمجھتا ہے۔


    جبکہ عورت ایک تاج کی مانند بھی ہو سکتی ہے مگرصرف اس شخص کے لئے جو اپنےآپ کو بادشاہ کی مانند سمجھتا ہو۔"


    کسی آدمی کو اس کی کہی ہوئی بات کی وجہ سے کوئی الزام نہ دو، بس اتنا دیکھ لو کہ وہ اپنے آپ کو اپنی نظروں میں کیسا دیکھ رہا ہوتا ہے۔
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default

    bu - Raaye





Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •