Results 1 to 3 of 3

Thread: مرØ+ومین Ú©Û’ لئے ایصالِ ثواب سنت Ùˆ شرعی طریقه

  1. #1
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    candel مرØ+ومین Ú©Û’ لئے ایصالِ ثواب سنت Ùˆ شرعی طریقه



    مرØ+ومین Ú©Û’ لئے ایصالِ ثواب سنت Ùˆ شرعی طریقه


    مرØ+ومین Ú©Ùˆ ایصالِ ثواب Ú©Û’ مسئلے میں چند اُمور پیشِ خدمت ہیں، آپ ان Ú©Ùˆ اچھی طرØ+ سمجھ لیں۔


    1: مرØ+ومین Ú©Û’ لئے، جو اس دُنیا سے رُخصت ہوچکے ہیں، زندوں کا بس یہی ایک تØ+فہ ہے کہ ان Ú©Ùˆ ایصالِ ثواب کیا جائے۔ Ø+دیث میں ہے کہ ایک شخص آنØ+ضرت صلی اللہ علیہ وسلم Ú©ÛŒ خدمت میں Ø+اضر ہوکر عرض پیرا ہوا: یا رسول اللہ! میرے والدین Ú©ÛŒ وفات Ú©Û’ بعد بھی ان Ú©Û’ ساتھ Ø+سنِ سلوک Ú©ÛŒ کوئی صورت ہے، جس Ú©Ùˆ میں اختیار کروں؟ فرمایا: ہاں! ان Ú©Û’ لئے دُعا Ùˆ اِستغفار کرنا، ان Ú©Û’ بعد ان Ú©ÛŒ وصیت Ú©Ùˆ نافذ کرنا، ان Ú©Û’ متعلقین سے صلہ رØ+Ù…ÛŒ کرنا، اور ان Ú©Û’ دوستوں سے عزّت Ú©Û’ ساتھ پیش آنا۔ (ابوداوٴد، ابنِ ماجہ، مشکوٰة ص:420)


    2: ایک اور Ø+دیث میں ہے کہ: کسی شخص Ú©Û’ والدین کا انتقال ہوجاتا ہے، یہ ان Ú©ÛŒ زندگی میں ان کا نافرمان تھا، مگر ان Ú©Û’ مرنے Ú©Û’ بعد ان Ú©Û’ لئے دُعا، اِستغفار کرتا رہتا ہے، یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ اسے اپنے ماں باپ کا فرماں بردار Ù„Ú©Ú¾ دیتے ہیں۔ (بیہقی شعب الایمان، مشکوٰة ص:421)
    3: ایک اور Ø+دیث میں ہے کہ: ایک شخص Ù†Û’ عرض کیا: یا رسول اللہ! میری والدہ کا انتقال ہوگیا ہے، کیا اگر میں اس Ú©ÛŒ طرف سے صدقہ کروں تو اس Ú©Û’ لئے مفید ہوگا؟ فرمایا: ضرور! اس Ù†Û’ عرض کیا کہ: میرے پاس باغ ہے، میں آپ Ú©Ùˆ گواہ بناتا ہوں کہ میں Ù†Û’ وہ باغ اپنی والدہ Ú©ÛŒ طرف سے صدقہ کردیا۔ (ترمذی ص:145)

  2. #2
    Join Date
    Dec 2014
    Location
    soudi arab makkah
    Age
    37
    Posts
    599
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    92 Thread(s)
    Rep Power
    214760

    Default

    zaberdast sharing bro

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default

    جزاک اللہ خیر

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •