انسان اپنی پوری زندگی میں بس اتنا ہی کماتا ہے۔جتنے لوگ اس کے جنازے کو کاندھا دینے اور اس کے آخری سفر میں چار قدم ساتھ چلنے کے لیے موجود ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔۔!!!

باقی سب ضائع جاتا ہے ۔۔۔



ہاشم ندیم کے ناول"عبدللہ 2 "سے اقتباس