Results 1 to 3 of 3

Thread: Nikah

  1. #1
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    candel Nikah

    آج لوگ سیرت Ú©Ùˆ نہیں صورت Ú©Ùˆ دیکھتے ہیں جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا ہے کہ تم خوبصورتی دولت وغیرہ والی عورت سے شادی نہ کر بلکہ تم دین دار عورت سے شادی کرو یعنی کہ خوبصورت فیشنی Ú©ÛŒ بجائے دین دار عورت Ú©Ùˆ ترجیØ+ دو عورتوں سے انکے Ø+سن Ú©ÛŒ وجہ سے شادی نہ کرو ہو سکتا ہے اسکا Ø+سن تمہیں برباد کر دے۔ نہ ان سے انکے مال Ú©ÛŒ وجہ سے شادی کرو ہو سکتا ہے اسکا مال تمہیں گناہوں میں مبتلا کر دے بلکہ دین داری Ú©ÛŒ وجہ سے شادی کرو کالی،دبلی،بد صورت خادمہ اگر دین دار ہو تو وہی بہتر ہے۔

    ابن ماجہ Ø+دیث
    1926 دنیا Ú©Û’ سامان میں نیک بیوی سے زیادہ کوئی اچھی چیز نہیں ابن ماجہ Ø+دیث 1922 اکثر Ù„Ú‘Ú©Û’ لڑکیاں کورٹ میرج کر لیتے یا لیتی ہیں Ú†Ú¾Ù¾ کر Ø+دیث:- کوئی عورت اپنا نکاØ+ خود نہ کرے ' بالکہ نکاØ+ میں والدین Ú©ÛŒ مرضی بھی شامل کرے ابن ماجہ جلد 1 Ø+دیث


    جب تمہں ایسا شخص 'تمہاری بہن بیٹی Ú©Û’ لیے' نکاØ+ کا پیغام دے جسکا دین اور اخلاق تمہیں پسند ہو تو اس سے نکاØ+ کر دو اگر ایسا نہ کرو Ú¯Û’ تو زمیں میں بہت بڑا فتنہ پیدا ہو گا ترمذی شریف جلد 1 Ø+دیث

  2. #2
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default

    عورت نکاØ+ Ú©Û’ پیغام Ú©Û’ لئے خود کہ سکتی ہے
    سہل بن سعد ساعدی رضي اللہ تعالی بیان کرتےہیں کہ : ایک عورت نبی صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Û’ پاس آئي اورکہنے Ù„Ú¯ÛŒ اے اللہ تعالی Ú©Û’ رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں آپنے آپ کوآپ Ú©Û’ لیے ھبہ کرتی ہوں ØŒ نبی صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ طرف دیکھا اوراپنی نظریں اوپرکرنے Ú©Û’ بعد نيچے کرلیں جب عورت Ù†Û’ دیکھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ کوئي فیصلہ نہیں فرمایا تووہ بیٹھ گئي Û” صØ+ابہ کرام میں سے ایک صØ+ابی کھڑا ہوا اورکہنے لگا اے اللہ تعالی Ú©Û’ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اگرآپ کواس عورت Ú©ÛŒ ضرورت نہیں تومیرے ساتھ اس Ú©ÛŒ شادی کردیں ØŒ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا

    : تیرے پاس Ú©Ú†Ú¾ ہے ØŸ اس صØ+ابی Ù†Û’ جواب دیا اے رسول اللہ صلی اللہ علیہ اللہ تعالی Ú©ÛŒ قسم میرے پاس Ú©Ú†Ú¾ نہیں ØŒ نبی صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا جاؤ اپنے گھروالوں Ú©Û’ پاس دیکھو ہوسکتا ہے Ú©Ú†Ú¾ مل جائے ØŒ وہ صØ+ابی گيا اورواپس Ø¢ کہنے لگا اللہ Ú©ÛŒ قسم مجھے Ú©Ú†Ú¾ بھی نہیں ملا Û”

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دیکھو اگر لوہے کی انگوٹھی ہی مل جائے وہ گیا اورواپس آکر کہنے لگا اے اللہ تعالی کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کی قسم لوہے کی انگوٹھی بھی نہيں ملی ، لیکن میرے پاس یہ چادر ہے اس میں سے نصف اسے دیتا ہوں ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرمانے لگے

    : اس کا تم کیا کرو Ú¯Û’ اگر اسے تم باندھ لو تواس پر Ú©Ú†Ú¾ بھی نہيں ہوگا ØŒ وہ شخص نبی صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Û’ یہ بات سن کر بیٹھ گيا اورجب زيادہ دیر بیٹھا رہا تواٹھ کر Ú†Ù„ دیا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ اسے جاتے ہوئے دیکھا تواسے واپس بلانے کاØ+Ú©Ù… دیا جب وہ واپس آیا تونبی صلی اللہ علیہ وسلم فرمانے Ù„Ú¯Û’ : تجھے کتنا قرآن آتا ہے ØŸ اس Ù†Û’ جواب دیا فلاں فلاں سورۃ آتی ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا کیا اسے زبانی Ù¾Ú‘Ú¾ سکتے ہو ØŸ وہ کہنے لگا جی ہاں ØŒ نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرمانے Ù„Ú¯Û’ : جاؤ میں Ù†Û’ جو تمہیں قرآن کریم Ø+فظ ہے اس Ú©Û’ بدلہ میں اس کا مالک بنا دیا Û”

    صØ+ÛŒØ+ بخاری ( 7 / 19 ) صØ+ÛŒØ+ مسلم ( 4 / 143 ) سنن نسائي بشرØ+ السیوطی ( 6 / 113 ) سنن البیھقی ( 7 / 84 ) عورت کا خود سے شادى كا مطالبہ كرنا اور نيك Ùˆ صالØ+ خاوند تلاش كرنے ميں كوئى Ø+رج نہيں؛ خاص كر اس دور ميں جبكہ فتنہ Ùˆ فساد كى بھرمار ہو چكى ہے، بلكہ يہ تو اس ÙƒÛ’ كمال عقل اور Ø+سن تصرف كى دليل ہے

    . امام بخارى رØ+مہ اللہ Ù†Û’ انس رضى اللہ تعالى عنہ سے روايت كيا ہے كہ: " ايك عورت رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم ÙƒÛ’ پاس آئى اور Ø¢ كر اپنے آپ كو پيش كرتے ہوئے كہنے Ù„Ú¯Ù‰: اے اللہ ÙƒÛ’ رسول صلى اللہ عليہ وسلم كيا آپ كو ميرى ضرورت ہے ØŸ

    انس رضى اللہ تعالى عنہ كى بيٹى كہنے Ù„Ú¯Ù‰: يہ كتنى بےشرم اور بے Ø+ياء ہے ہائے كتنا غلط كام ہے كتنا غلط ہے

    . وہ كہنے Ù„Ú¯Û’: وہ تجھ سے بہتر تھى، اس Ù†Û’ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم ميں رغبت ركھى تو اپنے آپ كو نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم پر پيش كر ديا " صØ+ÙŠØ+ بخارى Ø+ديث نمبر ( 5120 ). امام بخارى رØ+مہ اللہ Ù†Û’ اس پر باب يہ باندھا ہے كہ: " عورت كا اپنے آپ كو نيك Ùˆ صالØ+ شخص پر پيش كرنا " عينى رØ+مہ اللہ عمدۃ القارى ميں رقمطراز ہيں: انس رضى اللہ تعالى عنہ كا اپنى بيٹى كو يہ كہنا كہ:

    " وہ تجھ سے بہتر تھى " اس بات كى دليل ہے كہ عورت اپنے آپ كو كسى نيك Ùˆ صالØ+ شخص پر پيش كر سكتى ہے، اس شخص ÙƒÛ’ علم Ùˆ فضل كى بنا پر عورت كى اس ميں رغبت كى بنا پر، يا پھر علم Ùˆ شرف يا كسى دينى خصلت كى وجہ سے عورت اپنے آپ كو پيش كر سكتى ہے، اور اس ميں كوئى عار نہيں، بلكہ يہ تو اس عورت ÙƒÛ’ فضل پر دلالت كرتا ہے. اور انس رضى اللہ تعالى عنہا كى بيٹى Ù†Û’ ظاہرى صورت كو ديكھا تھا، اسے اس معنى كا ادراك اس وقت تك نہيں ہوا جب تك انس رضى اللہ تعالى عنہ Ù†Û’ اسے " وہ تجھ سے بہتر تھى " ÙƒÛ’ الفاظ نہيں بولے

    . ليكن جو عورت اپنے آپ كى كسى شخص پر دنياوى غرض كى وجہ سے پيش كرتى ہے تو يہ سب سے قبيØ+ اور فØ+Ø´ معاملہ ہے " انتہى ديكھيں: عمدۃ القارى شرØ+ صØ+ÙŠØ+ البخارى ( 20 / 113 )

  3. #3
    Join Date
    Dec 2014
    Location
    soudi arab makkah
    Age
    37
    Posts
    599
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    92 Thread(s)
    Rep Power
    214760

    Default

    hmm

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •