مسئلہ : اگر کسی شخص سے سہوہ ھو گیا تھا، اور سجدہ کرنا اس کو یاد نہیں رھا، یہاں تک کہ نماز ختم کرنے کی غرض سے سلام پھیر دیا، اس کے بعد اس کو سجدہ سہوہ کا خیال آیا، تو اب بھی سجدہ سہوہ کر سکتا ھے، اس وقت تک کہ قبلے سے نہ پھرے یا کلام نہ کرے.


علم الفقہ2/120