Results 1 to 2 of 2

Thread: Bunyaad Ki Khubsoorti

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    candel Bunyaad Ki Khubsoorti

    کبھی نماز میں دل لگتا ہے، کبھی نہیں لگتا،

    کبھی ذہن میں سکون ہوتا ہے کبھی انتشار،

    کبھی وساوس کا ہجوم ہوتا ہے، کبھی پریشان خیالیاں Ø+ملہ آور ہوتی ہیں۔

    نماز کے وقت یکسوئی شازونادر ہی نصیب ہوتی ہے۔

    اس سے دل میں یہ کھٹک رہتی ہے کہ" ایسی ناقص نماز کا کیا فائدہ جو صرف اٹھک بیٹھک پر مشتمل ہو"۔

    رفتہ رفتہ ایک بات سمجھ میں آئی کہ عمارت کی تعمیرکے لیے ابتداء میں تو صرف بنیاد مضبوط کرنے کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ اسے کے خوشنما ہونے کے پیچھے نہیں+ پڑتے۔


    اس میں+ روڑے پتھر وغیرہ بھر دیتے ہیں اور بعد میں اس پر عالیشان Ù…Ø+Ù„ اور بنگلے تعمیر ہوتے ہیں۔


    اسی طرØ+ ناقص عمل Ú©ÛŒ مثال بھی کامل عمل Ú©ÛŒ بنیاد Ú©Û’ مترادف ہے۔ بُنیاد Ú©ÛŒ خوبصورتی اور بدصورتی پر نظر نہ Ú©ÛŒ جائے۔


    جو Ú©Ú†Ú¾ جس طرØ+ بھی ہو، کرتا رہ، جیسے نماز گویا ناقص ہی ہو مگر ہو Ø+دود میں، وہ ہو جاتی ہے۔


    اسی پر عمل کرنے سے نمازِ کامل کا دروازہ بھی اپنے پر کھولنا شروع ہو جاتا ہے“۔
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default

    bu - Bunyaad Ki Khubsoorti





Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •