دِسمبر کی طوِیل راتیں

اور تیری طوِیل یادیں

یُونہی میری زِندگی کو

کہِیں مُختصِر نہ کر دیں