salam1 - Winner of Urdu Adab Comp December 2014



Winner hain

Paras
orangeabli - Winner of Urdu Adab Comp December 2014


inki shairng yeh thi...



dkcqe9mhgso3bsaxvbqq - Winner of Urdu Adab Comp December 2014

baki tamam members ka bhi sukriya jinho ne comp main part liya...orangeabli - Winner of Urdu Adab Comp December 2014




مذہب جیسا تھا ویسا ہی ہے اور ہمیشہ ایک جیسا رہے گا۔ مذہب Ú©ÛŒ روØ+ ایک ٹھوس Ø+قیقت ہے جو کبھی تبدیل نہیں ہو سکتی۔ مذہب ایک ایسی چٹان ہے جس پر سمندر Ú©ÛŒ خشمناک لہریں بھی اثر نہیں کر سکتیں۔ یہ لیڈر جب آنسو بہا بہا کر لوگوں سے کہتے ہیں کہ مذہب خطرے میں ہے تو ایسی کوئی Ø+قیقت نہیں ہوتی۔ مذہب ایسی چیز ہی نہیں کہ خطرے میں Ù¾Ú‘ سکے۔ اگر کسی بات کا خطرہ ہے تو وہ ان لیڈروں کا ہے جو اپنا الو سیدھا کرنے Ú©Û’ لیے مذہب Ú©Ùˆ خطرے میں ڈالتے ہیں

منٹو کے مضامین سے ـ