salam1 - Winner of Writers Club Comp December 2014



Winner hain

attiaahsan
orangeabli - Winner of Writers Club Comp December 2014



Sawal Yeh Tha




"Agar Naya Dost Mil Jaye Tu kiya puraney dost ki ahmiyat qadar kaam hojati hai"?


inka jawab yeh tha...



dkcqe9mhgso3bsaxvbqq - Winner of Writers Club Comp December 2014

baki tamam members ka bhi sukriya jinho ne comp main part liya...orangeabli - Winner of Writers Club Comp December 2014



نئے ددوست مل جاتے ہیں تو پرانے دوست کی اہمیت کم ہو جاتی ہے کیا ؟؟؟ کیوں بهائی دوست ہے کوئی جوڑا تو نہیں کے نیا آیا تو پرانے کی ویلیو ختم
پتہ ہے بات کیا ہے الله تعالیٰ نے ہماری زندگی اور دل میں بڑی وسعت رکهی ہے جب بهی کوئی نیا رشتہ نیا تعلق بنتا ہے تو ہمارے دل اور زندگی میں اس کا مقام بهی خود ہی متعین ہو جاتا ہے
ایسا نہیں کے نیا دوست یا رشتہ پرانے والے سے رپلیس کیا جائے اس دوست کا مقام اپنی جگہ اور اس کی اپنی
تعلق بدلے نہیں جاتے بلکہ نئے بنائے جاتے ہیں اور نئے بنائے جانے کا مطلب یہ بهی نہیں کے پرانے ختم کر دیں
جیسے انسان Ú©ÛŒ زندگی بہت بڑی ہے ویسے ہی اسے Ú©ÛŒ ضروریات بهی ØŒ زندگی Ú©Û’ ہر Ø+صے میں نئے تعلق Ú©ÛŒ ضرورت ہوتی ہے اور نئے دوست Ú©ÛŒ بهی
سو باتوں کی ایک بات دوست ہے کوئی گهر میں پرا سامان نہیں جو نیا آئے تو پرانا بدل دو