Results 1 to 2 of 2

Thread: Mujhe Mat Bataana

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    candel Mujhe Mat Bataana

    مجھے مت بتانا

    مجھے مت بتانا

    کہ تم نے مجھے چھوڑنے کا ارادہ کیا تھا

    تو کیوں اور کس وجہ سے

    ابھی تو تمہارے بچھڑنے کا دُکھ بھی نہیں کم ہُوا

    ابھی تو میں

    باتوں کے وعدوں کے شہرِ طلسمات میں

    آنکھ پر خوش گمانی کی پٹی لیے

    تم کو پیڑوں کے پیچھے درختوں کے جُھنڈ

    اور دیوار کی پُشت پر ڈھونڈنے میں مگن ہوں

    کہیں پر تمہاری صدا

    اورکہیں پر تمہاری مہک

    مجھ پہ ہنسنے میں مصروف ہے

    ابھی تک تمہاری ہنسی سے نبرد آزما ہوں

    اور اس جنگ میں

    میرا ہتھیار اپنی وفا پر بھروسہ ہے

    اورکچھ نہیں

    اِسے کند کرنے کی کوشش نہ کرنا

    مجھے مت بتانا

    مجھے مت بتانا
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default

    bu - Mujhe Mat Bataana





Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •