..پیار کیا ہے

- پیار وہ ہے، جو میری ماں پیشانی پر بوسہ دیتی ہے *
... جب میں دیر سے گھر آتا ہوں *
- تو پاپا میرا انتظار کر رہے ہوتے ہیں
...جن میری بہن میرے کام کرتے ہوئے کہتی ہے *
"- جب میری شادی ہو جائے گی تو کون کرے گا تمہارے یہ کام"
....جب میرا بڑا بھائی کہتا ہے *
"- تجھے شرٹ پسند ہے، چل رکھ لے.... میں اور خرید لوں گا"

...جب میرا دوست کہتا ہے *
"- ٹینشن نہ لے یار! میں ہوں نا تیرے ساتھ"​