عجیب کشمکش کے رستے ہیں
بڑی کھٹن یہ مسافتیں ہیں
میں جسکی راہوں میں بچھ گیا ہوں
اُسی کو مجھ سے شکایتں ہیں
شکایتں سب بجا ہیں "لیکن"
میں اسکو کیسے یقین دلاؤں....؟؟؟
میں اسے بھلاؤں تو......... مر نہ جاؤں
میں اس خاموشی کہ امتحان میں کہاں کہاں سے گزر گیا ہوں..
اسے خبر بھی نہیں شاید....
میں دھیرے دھیرے بکھر گیا ہوں....
Sorry cannot read.
No Daad 2day.
nice