زندگی پر کتاب لکھوں گی
اُس میں سارے Ø+ِساب Ù„Ú©Ú¾ÙˆÚº Ú¯ÛŒ
پیار کو وقت گزاری لِکھ کر
چاھتوں کو عذاب لکھوں گی
ھُوئی برباد Ù…Ø+بت کیسے ؟؟
کیسے بکھرے ھیں خواب لکھوں گی
اپنی خواھش کا تذکرہ کر کے
اس کا چہرہ گلاب لکھوں گی
میں اس سے جُدائی کا سبب
اپنی قسمت خراب لکھوں گی ______