محبت ایک جزبہ ہے
جو بس محسوس ہوتاہے
بهلا بتلائے اس کو کون
اور کب یہ بیاں ہو گی.
مگر ہم تم جہاں ہوں گے
محبت درمیاں ہو گی...