جو فقر میں پورے ہیں، وہ ہر Ø+ال میں خوش ہیں.
ہر کام میں، ہر دام میں، ہر Ø+ال میں خوش ہیں.


گر مال دیا یار نے تو مال میں خوش ہیں.
بے زر جو کیا تو اسی اØ+وال میں خوش ہیں.

افلاس میں، ادبار میں، اقبال میں خوش ہیں.
پورے ہیں وہی مرد جو ہر Ø+ال میں خوش ہیں

نظیر اکبر آبادی