تاریخ پیدائش
ایک خاتون اداکارہ سے انٹرویو لیتے ہوئے صحافی نے پوچھا ۔
’’آپ کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟‘‘
’’۲۷ اگست ‘‘ اداکارہ نے جواب دیا ۔
’’اور سال؟‘‘ صحافی نے پوچھا ،
’’ہر سال‘‘۔ ادا کارہ نے جواب دیا ۔
تاریخ پیدائش
ایک خاتون اداکارہ سے انٹرویو لیتے ہوئے صحافی نے پوچھا ۔
’’آپ کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟‘‘
’’۲۷ اگست ‘‘ اداکارہ نے جواب دیا ۔
’’اور سال؟‘‘ صحافی نے پوچھا ،
’’ہر سال‘‘۔ ادا کارہ نے جواب دیا ۔
___________
Visit My Site on Current Affairs