یہ قیام کیسا ہے راہ میں تیرے ذوق عشق کا کیا ہوا

ابهی چند کانٹے چبھے نہیں تیرے سب ارادے بدل گئے